رکنیت
عما تبحث؟

۔جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں گے۔

کسان اتحاد کی مرکز ، پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے عہدیداران کی خالد حسین باٹھ چئیرمین اور مرکزی صدر میاں عمیر مسعود کی سربراہی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سے ملاقات ۔ ٹیوب ویل کی بجلی کا ٹیرف بڑھانے، کھاد کے ریٹ میں 200 % اضافہ اور کرپشن کے خلاف احتجاج میں بھرپور حمایت کی یقین دہانی۔ کسانوں کے احتجاج میں شمولیت کی بھی یقین دہانی